the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی سے آج وزیر اعلی اڑیسہ نویل پٹنائک نے ملاقات کی اور وہ اڑیسہ کو خصوصی موقف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تاہم ذرائع کے مطابق اس اجلاس



میں این ڈی اے محاذ میں اڑیسہ میں زیر اقتدار جماعت بیجو جنتا دل کی شرکت سے متعلق قیاس کو بھی مسترد نہیں کیا جا سکتا ۔ سابق میں نوین پٹنائک نے این ڈی اے محاذ میں شرکت سے متعلق نرم رویہ اختیار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.